افضل سیال ضرب افضل جواب دو،،،آخرالزام کیا ہے؟؟؟ نواز شریف کے39,41,43،سال کےمصعوم بچوں کو جواب نہیں مل رہا ایک سال کا عرصہ گذر گیا ہے ،،،،وہ باربارپوچھ رہےہیں کے آخرہم پرالزام کیا ہے ؟؟؟؟ مطلب سپریم کورٹ،جے آئی ٹی ، میڈیا ، قوم ،کیا سب جھگ مار رہے ہیں بیوقوف اور نااہل ہیں ،جومصعوم بچوں کے معصومانہ سوال کا جواب نہیں دے رہے ،، چلو مان لیا میں مدعی کے الزامات کی تائید نہیں کرتا ،،،لیکن کیا جسٹس آصف سعید کھوسہ اور جسٹس گلزاراحمد نے جو اپنےفیصلے میں اختلافی نوٹ لکھا ہے کے شریف فیملی اور وزیراعظم نوازشریف اپنے اوپر
The post Maryam ‘Gull’ – Akhir Mera Kasur Kia Hai (What is my crime) appeared first on PakDestiny.